نیب کراچی کی کارروائی: ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر کے بینک اکاؤنٹس منجمد
6 جون 2026
بین الاقوامی منی لانڈرنگ (International money laundering) کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نیب کراچی نے ماریشس میں موجود غیر ملکی بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 4.5 ملین ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ یہ کارروائی اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت احتساب عدالت کراچی کی اجازت سے عمل میں۔۔۔