حکومت مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، رضا ربانی
3 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ Raza Rabbani نے ملک کی موجودہ سیاسی اور پارلیمانی صورتحال پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے حکومت کو اہم معاملات میں پارلیمنٹ کو مرکزی حیثیت دینے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں Raza Rabbani نے واضح کیا کہ جمہوری نظام۔۔۔