وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
3 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ پھرمشکل حالات میں مخاطب ہوں، پورے خطے میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ۔۔۔