آپریشن غضب للحق کی کامیابی “حق کی فتح “ہے، عبدالعلیم
21 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے عیدالفطر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اسلام کی سربلندی کیلئے خصوصی دعا کی ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے امت مسلمہ کے نام تہنیتی پیغام میں کہا کہ عید الفطر پر اپنے گردوپیش مستحق افراد کو ان خوشیوں۔۔۔