سانگھڑ، وڈیرے کے بیٹےکی کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی، زبان کاٹ دی
21 جنوری 2026
سانگھڑ(نیوزڈیسک) گاوں کے وڈیرے کے بیٹےنے 14 سالا لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنا ڈلا اور لڑکی زبان تیز دھار آلے سے کاٹ دی ۔ سانگھڑ تھانہ چوٹیاریوں کی حدود میں واقعہ کے فوراً بعد ورثا لڑکی کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال لیکر گئے جہاں۔۔۔