وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، کامیاب دورے پر مبارکباد
18 اپریل 2026
وزیر اعظم محمد شہباز شریف (Shahbaz Sharif) سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں ملکی صورتحال اور حالیہ اہم پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعظم کو سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب سہ ملکی دورے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے۔۔۔