ایران کی صورتحال:واشنگٹن میں اہم اجلاس، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو،امریکی میڈیا
19 اپریل 2026
واشنگٹن میں ایران کی صورتحال پر وائٹ ہاؤس (white house) کے سچویشن روم میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، آبنائے ہرمز اور ایران کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کے دوران۔۔۔