پی ایس ایل: دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز آج بقا کی جنگ میں راولپنڈیز کے مدمقابل
18 اپریل 2026
پاکستان سپر لیگ (PSL) کا اہم میچ آج دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور راولپنڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں اپنی اپنی بقا اور ساکھ کی جنگ لڑتی نظر آئیں گی۔ گزشتہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کے بعد لاہور قلندرز آج اپنے ساتویں میچ میں ناکامی کا داغ دھونے۔۔۔