میٹرک بورڈ کراچی:کیمسٹری پرچے نے طلبہ کو پریشان کر دیا
17 اپریل 2026
میٹرک بورڈ کراچی کے تحت نویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں کیمسٹری کے پرچے نے طلبہ اور والدین کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ پورا سال روایتی پیٹرن اور گزشتہ دس سال کے پرچوں کی بنیاد پر تیاری کی گئی، مگر امتحان میں زیادہ تر سوالات تصوراتی اور۔۔۔