حقیقت یا فسانہ ؟ مشرق وسطیٰ کشیدگی، مہنگائی عروج پر، 28 اشیاء نایاب
10 اپریل 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد سے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی میں 1.93 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ پچھلے ہفتے 1.01 فیصد اضافہ ہوا تھا جب کہ حالیہ ہفتے سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی۔۔۔