مضبوط جمہوریت کیلئے آئین پر عملدرآمد ناگزیر ہے: صدر مملکت
10 اپریل 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی وحدت کی علامت اور ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ 1973 کا آئین طویل مشاورت اور وسیع اتفاقِ رائے کا نتیجہ تھا۔۔۔