وزیر اعظم کا پائیدار امن کیلئے فرانس سمیت تمام دوست ممالک کیساتھ ملکر کام کا عزم
9 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے فرانس سمیت دوست ممالک اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر امن کیلئے کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے فرانس کے صدر کی طرف سے نیک تمنائوں کے اظہار پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ’’ایکس‘‘۔۔۔