پورٹ قاسم پاکستانی معیشت کا اہم گیٹ وے بنےگی، جنید انوار چوہدری
12 جنوری 2026
کراچی:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت پورٹ قاسم پر اہم اجلاس میں کلائمیٹ ریزیلینٹ انڈسٹریل کمپلیکس کے طویل المدتی منصوبے کا اعلان کیا گیا۔وزیر بحری امور کے مطابق پورٹ قاسم کو عالمی صنعتی و لاجسٹک مرکز بنایا جائے گا اور یہ پاکستان کی قومی معیشت کا اہم گیٹ وے۔۔۔