سانحہ 9 مئی: ریڈیو پاکستان کیس میں پولیس کو نئے شواہد مل گئے
11 جنوری 2026
پشاور(نیوزڈیسک)ریڈیو پاکستان کیس میں پولیس کو نئے شواہد مل گئے جب کہ پولیس نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کیس میں ملزم نامزد کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے مشاورت شروع کردی۔ ذرائع تفتیشی ٹیم نے کہا کہ انویسٹیگیشن آفیسر، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے آئی جی خیبرپختونخوا کو آگاہ کردیا، خیبرپختوا۔۔۔