حمزہ شہباز شریف کا عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر اظہار تعزیت
31 دسمبر 2025
لاہور:(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیف الملوک کھوکھر سے ان کے بھتیجے اور رکن صوبائی اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔حمزہ شہباز شریف۔۔۔