پیغام ماضی، پاکستان کے تصور سےتصویر تک، خواب کی تعبیر تک
20 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ قربانیوں، جدوجہد اور عزم کی ایک روشن داستان ہے، جس میں آباؤ و اجداد نے اپنی جان و مال کی بے مثال قربانیاں دے کر ایک آزاد وطن حاصل کیا۔ یہ مملکت خداداد تحریک آزادی کے شہدا کے خون سے سینچی گئی، جس نے غلامی کی زنجیروں کو۔۔۔