شہر قائد میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
13 مارچ 2026
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ سوک سینٹر کے قریب ہوا، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، ٹینکر میں آتشزدگی کی اطلاع۔۔۔