کاروبار کیلئے استعمال ہونیوالے سافٹ ویئر ایڈوب کامرس، میجنٹو اوپن سورس ہیکرز کے نشانے پر، ایڈوائزری
17 ستمبر 2025
چھوٹے اور بڑے کاروبار کے لیے استعمال ہونے والے سافٹ ویئر ایڈوب کامرس اور میجنٹو اوپن سورس ہیکرز کے نشانے پر ہیں، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کے تحت نیشنل سائبر ایمر جنسی ریسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ کابینہ ڈویژن کے تحت نیشنل سائبر ایمر جنسی ریسپانس ٹیم کی جانب سے جاری ایڈوائزری۔۔۔