گورنر سندھ کا عمران کے وکلاء کو بہتر طریقے سے کیسز کی پیروی کا مشورہ
23 مارچ 2026
کراچی (نیوز ڈیسک) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلاء کو کیسز کی پیروی بہتر طریقے سے کرنے کا مشورہ دے دیا۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ بانی کی رہائی حکومت کا نہیں عدالتوں کا۔۔۔