یومِ پاکستان کے موقع پرہیومن رائیٹس ایکٹیوسٹس کا قوم کے نام خصوصی پیغام
16 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر ملک کے معروف انسانی حقوق کے کارکنوں اور سماجی رہنماؤں نے قوم کے نام خصوصی پیغامات جاری کرتے ہوئے اتحاد، خدمت اور قومی عزم کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ سماجی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ 23 مارچ وہ تاریخ ساز دن ہے جب۔۔۔