بنوں ، پولیس گاڑی پر حملہ: 1 اے ایس آئی شہید، 2 دہشتگرد جہنم واصل
28 مارچ 2026
پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں ایک پولیس گاڑی پر حملے کے دوران اے ایس آئی دلنواز خان شہید ہو گئے جبکہ تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ واقعہ تھانہ ہوید کی حدود میں پیش آیا، اور حملے کے فوراً بعد پولیس نے جوابی کارروائی کی جس میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔۔۔۔