کراچی: منگھوپیر میں ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچہ جاں بحق
14 مارچ 2026
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 1 بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔