پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
22 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس سال یہ دن ’’پانی اور صنفی مساوات: جہاں پانی بہتا ہے، وہاں برابری بڑھتی ہے‘‘ کے عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے، یہ موضوع اجاگر کرتا ہے کہ آبی تحفظ محض ایک تکنیکی مسئلہ نہیں بلکہ۔۔۔