پی آئی اے نے خطے کی صورتحال کے باعث فجیرہ کی پروازیں معطل کر دیں
18 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی آئی اے نے خطے کی صورت حال کے پیش نظر فجیرہ کیلئے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خلیجی ممالک میں سکیورٹی کی صورتحال کے پیشِ نظر ایئر لائن نے اگلے 48 گھنٹے کے لیے فجیرہ کے لیے اپنی۔۔۔