گجرات میں بڑی کارروائی، 2400 کلو مردہ مرغیاں تلف، سپلائر کیخلاف مقدمہ درج
12 مارچ 2026
گجرات(نیوز ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گجرات میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت ہونے سے بچا لیا۔ کارروائی کے دوران 2 ہزار 400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کرکے موقع پر تلف کر دی گئیں جبکہ سپلائر کیخلاف مقدمہ درج کرکے گاڑی ضبط کرلی گئی۔ ترجمان۔۔۔