خضدار: ورلڈ بینک پراجیکٹ کے 11 مغوی افسر اور مزدور بازیاب
10 مارچ 2026
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) خضدار کے علاقے کرخ سے ورلڈ بینک کے پراجیکٹ کے 11 افسر اور مزدور بازیاب ہو نے کی پولیس ذرائع نے تصدیق کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام 11 افراد کو 22 اکتوبر کو ضلع خضدار کے علاقے کرخ سے اغوا کیا گیا تھا، مغوی افراد علاقے میں ورلڈ بینک کے تعاون سے۔۔۔