پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
8 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستانی خواتین میں ہنر کی کمی نہیں، جو زندگی کے مختلف شعبوں میں آگے بڑھتے ہوئے نہ صرف اپنے اور اہلخانہ کیلئے روزی روٹی کما رہی ہیں بلکہ ملکی معیشت میں اپنا نمایاں کردار ادا کرنے کیلئے بھِی۔۔۔