وزیراعظم کا علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب
9 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کے لیے اجلاس دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں طلب کر لیا گیا، اجلاس میں چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم۔۔۔