ممبئی، جوہو بیچ پر’رولز رائس کار بوٹ‘ نے سب کی توجہ کھینچ لی
4 دسمبر 2025
بھارت (ویب ڈیسک) شہرممبئی کے جوہو بیچ پر سمندر میں دوڑتی رولز روئس نے دھوم مچا دی۔ ممبئی کے جوہو بیچ پرسمندر میں چلتی رولز رائس نما کشتی ان دنوں سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بنی ہوئی ہے، سمندر میں رواں دواں اس منفرد کشتی نے ساحل پر آنے والوں کے لیے نئی تفریح کا۔۔۔