ڈیجیٹل پاکستان پروگرام، فائیوجی جلد متعارف کراینگے، شزا فاطمہ
23 دسمبر 2025
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور وزیر آئی ٹی شزافاطمہ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کوآگے بڑھارہے ہیں۔ ای سی سی نے سپیکٹرم ایڈوائزی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دےدی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزرا نے کہا کہ آئندہ چارسے چھ ماہ میں صارفین کو بہتر انٹرنیٹ کوالٹی۔۔۔