کراچی ایئرپورٹ، ای گیٹس منصوبہ، مسافروں کو تیزامیگریشن سہولت ملے گی
17 دسمبر 2025
کراچی (نیوزڈیسک) ملک کے تین بڑے بین الاقوامی ایئرپورٹس پر تیز ترین امیگریشن سہولت فراہم کرنے کے لیے ای گیٹس منصوبے میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی امیگریشن کے لیے ای گیٹس نصب کرنے کے لیے جگہ کا تعین کر لیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع۔۔۔