دنیا کا پہلا روبوٹ فون جو دنگ کر دینے والا ہے
8 جنوری 2026
آپ نے متعدد اسمارٹ فونز دیکھے ہوں گے مگر ایسا نہیں جو ایک چینی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ یہ درحقیقت کوئی عام اسمارٹ فون نہیں بلکہ بہت خاص ہے کیونکہ اسے دنیا کا پہلا روبوٹ فون قرار دیا گیا ہے۔ جی ہاں واقعی روبوٹ اسمارٹ فون جو فی الحال تو کانسیپٹ ڈیزائن ہے مگر۔۔۔