میٹا وفد، شزا فاطمہ ملاقات، ڈیجیٹل پالیسی اور آن لائن سیکیورٹی پر اہم گفتگو
11 دسمبر 2025
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) میٹا کا اعلیٰ سطحی وفد 11 دسمبر 2025 کو وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کام میں وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے ملا، جس میں ڈیجیٹل پالیسی، ٹیکنالوجی گورننس اور سوشل پلیٹ فارمز کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے سوشل سیفٹی، شہری۔۔۔