جنوبی افریقہ کے بیٹر ریضا ہینڈرکس کراچی کنگز میں شامل
22 مارچ 2026
لاہور(نیوزڈیسک) جنوبی افریقہ کے بیٹر ریضا ہینڈرکس کو کراچی کنگز کے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہینڈرکس کو جانسن چارلس کی جگہ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جو ذاتی وجوہات کی بنا پر دستیاب نہیں ہیں۔ 34 سالہ دائیں ہاتھ کے بیٹر کو ٹی 20 کرکٹ میں خاصا تجربہ۔۔۔