پی ایس ایل 11 کا اینتھم کون گائے گا؟ گلوکار کے نام کا اعلان کر دیا گیا
18 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک )پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے بھی پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے اینتھم کا تھیم “بیٹ پہ کھیلیں گے” رکھا گیا ہے جو کرکٹ کے جوش و جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔ عاطف اسلم اس سے قبل بھی۔۔۔