انگلینڈ کرکٹ سیزن میں استعمال ہونے والی ڈیوک گیندوں کی قلت کا خطرہ
20 مارچ 2026
انگلینڈ کرکٹ سیزن میں استعمال ہونے والی ڈیوک کی گیند کی قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا کہ سپلائی چین متاثر ہونے کے باعث کلبز کو مکمل تعداد میں گیندیں فراہم کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ صورتحال میں ٹیموں کو ابتدائی طور پر صرف 50 فیصد گیندیں۔۔۔