کھاریاں میں 9ویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلہ کامیابی سے اختتام پذیر
10 فروری 2026
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق کھاریاں میں منعقد ہونے والا 9واں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ۔۔۔