پی ایس ایل 11، ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع
17 مارچ 2026
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، جس کے بعد شائقین کرکٹ میں جوش و خروش بڑھ گیا۔ انتظامیہ کے مطابق پی ایس ایل کے ٹکٹس نجی کوریئر سروس کی ویب سائٹ پر آن لائن دستیاب ہیں، جبکہ فزیکل ٹکٹس 24 مارچ سے ملک بھر میں۔۔۔