پاکستان اور زمبابوے کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز ری شیڈول کرنے پر غور
13 مارچ 2026
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز ری شیڈول کرنے پر غور شروع کر دیا گیا۔ دونوں ملکوں کے بورڈز کے درمیان بات چیت ہوئی، فیوچر ٹور پروگرام کے تحت دونوں بورڈز کے درمیان رواں برس کے آخر میں سیریز کیلئے ونڈو نکالنے کا امکان ہے۔ ممکنہ طور پر وائٹ بال سیریز۔۔۔