کرپشن کے الزامات: ویسٹ انڈین کھلاڑی اور 2 ٹیم آفیشلز معطل
12 مارچ 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرپشن کے الزامات پر ویسٹ انڈین کھلاڑی اور 2 ٹیم آفیشلز کو معطل کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق ویسٹ انڈین کھلاڑی جیون سیئرلز، ٹیم آفیشل چترانجن راٹھور اور ٹریون گرفتھ کو معطل کیا گیا ہے، انہیں اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا۔۔۔