ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سےہرا دیا
10 فروری 2026
کولمبو: (ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈ کپ کے 12 ویں گروپ میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جانیوالے میچ میں امریکی کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر قومی کپتان سلمان آغا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے۔۔۔