پاکستان، بنگلادیش اور آئی سی سی کی میٹنگ کے اہم نکات منظر عام پر آگئے
9 فروری 2026
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے معاملات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آئی سی سی کے جوابی ردعمل کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان بھارت میچ کے لیے لاہور کی میٹنگ کے بعد آئی سی سی کا جواب اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ معاملات کے حل کے لیے پاکستان اور بنگلادیشی۔۔۔