شاہد آفریدی کا ریاست سے دہشتگردوں کے خلاف حتمی اقدامات کا مطالبہ
7 فروری 2026
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ریاست پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف حتمی اقدامات کی جانب بڑھا جائے۔ ایکس پر جاری بیان میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے۔۔۔