انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس چہرے پر گیند لگنے سے شدید زخمی
6 فروری 2026
لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز آل راؤنڈر بین سٹوکس چہرے پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ انگلش کرکٹر بین سٹوکس نے سوشل میڈیا پر زخمی چہرے کی تصویر کے ساتھ مسکراہٹ کا ایموجی لگایا، ان کی دائیں آنکھ سوجھی ہوئی ہے اور نیل بھی پڑ گیا ہے، کرکٹر۔۔۔