سری لنکن بلے باز نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
18 جنوری 2026
ہرارے (ویب ڈیسک) سری لنکا کے بلے باز ویران چامودیتھا نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ویران چامودیتھا نے نامیبیا کرکٹ گراؤنڈ میں جاپان کے خلاف میچ میں 143 گیندوں پر 192 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جو انڈر 19 ورلڈ کپ کی تاریخ کا۔۔۔