آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان
23 جنوری 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی اور تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے۔ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں۔۔۔