نوواک جوکووچ کی تاریخ ساز کامیابی، آسٹریلین اوپن میں فتوحات کی سنچری
20 جنوری 2026
عالمی نمبر چار ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن میں اپنی 100ویں کامیابی حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ پیر 19 جنوری کو کھیلے گئے میچ میں جوکووچ نے اسپین کے پیڈرو مارٹینز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-3، 6-2 اور 6-2 سے شکست دی، میچ کا دورانیہ 2 گھنٹے سے کچھ۔۔۔