بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر ختم ہو گیا
22 جنوری 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر ختم ہو گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کے باقی میچز کے لیے عدم دستیابی کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے سڈنی سکسرز۔۔۔