ٹی ٹوئٹی ورلڈ کپ؛ غیر یقینی برقرار، گھڑی کی ٹِک ٹِک بے چینی بڑھانے لگی
21 جنوری 2026
گھڑی کی ٹک ٹک بے چینی بڑھانے لگی، ٹی 20 ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی شرکت کے حوالے سے غیر یقینی برقرار ہے ، فیصلے کا وقت آ پہنچا، ذرائع کہتے ہیں کہ ٹائیگرز کو بھارت جاکر میچ کھیلنے یا اخراج میں سے ایک راستہ چننے کیلیے بدھ تک کا وقت ملا ہے، دوسری جانب۔۔۔