نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کر دی
19 جنوری 2026
نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارت کو پہلی بار اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دے دی۔ کیویز نے فیصلہ کن مقابلے میں 41 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی جس کے ساتھ ہی بھارتی کرکٹ کو اپنی ہی۔۔۔